//

اسرائیلی جارحیت پر عالمی قوتوں کی خاموشی ناقابل قبول ہے، ہم 7 اکتوبر کو یوم مزاحمت منائیں گے: آل پارٹیز پریس کانفرنس

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کوئٹہ پریس کلب میں آل پارٹیز کے رہنماوں کی جانب سے فلسطین پر ہونے والے مظالم کے خلاف پریس کانفرنس کی گئی۔

پریس کانفرنس میں صوبائی وزیر بخت محمد کاکڑ، عبدالحق ہاشمی ، ماحولیات کے وزیر نسیم الرحمن ، امیر جماعت اسلامی مولانا ہدایت الرحمن اور دیگر سیاسی پارٹیز کے رہنما بھی موجود تھے۔

اس موقع پر مولانا عبدالحق ہاشمی کا کہنا تھا کہ ایک سال مکمل ہوگیا ہے اور غزہ پر اب بھی اسرائیلی جارحیت جاری ہے، جماعت اسلامی نے اس دن کو منانے کا فیصلہ کیا ہے اور سیاسی اختلافات کو دور رکھتے ہوئے اسرائیل کیخلاف فلسطین کے حق میں احتجاج کیا جائے گا۔

دوسری جانب بخت محمد کاکڑ کا کہنا تھا کہ دنیا کو ایک پیغام دینا چاہتے ہیں کہ فلسطینوں کی نسل کشی کی جارہی ہے۔ اسرائیل، فلسطین کے مساجد، ہسپتالوں اور بچوں پر ظلم ڈھا رہا ہے ، اسرائیلی جارحیت پر عالمی قوتوں کی خاموشی ناقابل قبول ہے، ہم 7 اکتوبر کو فلسطین کے حق میں یوم مزاحمت منائنگے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ

وش ویب: بلوچستان میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے۔ محکمۂ صحت…

بلوچستان میں منظور شدہ ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد اور پیش رفت سے متعلق جائزہ اجلاس

وش ویب: وزیر اعلٰی بلوچستان کی زیر صدارت صوبے میں منظور شدہ ترقیاتی منصوبوں پر…

ژوب: طلبہ کی فیس جوئے میں ہارنے والے کلرک کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

وش ویب: بلوچستان کے ضلع ژوب کے سرکاری اسکول کے طلبہ کی امتحانی فیس آن…

زیارت: سڑک کنارے دھماکا، 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی

وش ویب: زیارت کے علاقے مانگی میں سڑک کنارے دھماکا ہوا ہے۔ لیویز حکام کے…

Translate »