//

5 اکتوبر کو بلوچستان میں بارشوں کا نیا سسٹم داخل ہوگا؛ پی ڈی ایم اے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان میں بارشوں کے حوالے سے پی ڈی ایم اے کی جانب سے الرٹ جاری کردیا گیا۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق مغربی ہواؤں سے آج، 5 اکتوبر کو بلوچستان میں بارشوں کا نیا سسٹم داخل ہوگا، بارشوں کے اس سسٹم سے صوبے کے مختلف اضلاع میں 6 سے 7 اکتوبر تک بارشیں متوقع ہیں ۔

پی ڈی ایم نے بتایا ہے کہ پنجگور، کیچ، کوئٹہ، آواران، لسبیلہ، ژوب، شیرانی، بارکھان اور حب میں بارشوں کا امکان ہے،جبکہ شدید بارشوں سے فصلوں، کچے مکانات، بجلی کے کھمبوں اور سولر پینلز کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

پی ڈی ایم اے نے تمام متعلقہ حکام کو بارش کےاسپیل کے دوران الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا آئینی ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا، بلاول

وش ویب: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی…

یحیی سنوار اسرائیلی فوج سے جھڑپ کے دوران ٹینک گولہ باری میں شہید ہوئے

وش ویب: حماس کے سربراہ یحییٰ السنور کے بارے میں یہ بات سامنے آئی ہے…

مولانا کے ساتھ اتفاق رائے نہ ہوا تو بھی نمبرز پورے ہیں، خواجہ آصف

وش ویب: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مولانا کے ساتھ اتفاق رائے…

ڈیرہ اسماعیل خان؛ دریائے سندھ میں 3 افراد ڈوب گئے

وش ویب: ڈیرہ اسماعیل خان کے شہر رمک کے قریب دریائے سندھ میں 3 افراد…

Translate »