//

پی ٹی آئی احتجاج کیلئے خاص مواقع ہی کیوں چنتی ہے؟ مصدق ملک

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وفاقی وزیر مصدق ملک سوال اٹھایا ہےکہ پی ٹی آئی احتجاج کے لیے خاص مواقع ہی کیوں چنتی ہے؟

ایک بیان میں مصدق ملک نے کہا کہ ہمارا خواب ملک کی ترقی ہے جب کہ پی ٹی آئی کا خواب جلاؤ گھیراؤ اور فساد ہے، فیصلہ کرلیں کونسا پاکستان چاہیے، ہم مٹی کو ہیرا بنانے کی کوشش کررہے ہیں اور پی ٹی آئی والے اسی مٹی کو اگ لگارہے ہیں کہ کہیں ہیرا نہ بن جائے۔

انہوں نے کہا کہ جس شخص نے چینی صدر کا دورہ ملتوی کرایا وہی شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے پہلے کنٹینر لگوارہا ہے، پی ٹی آئی احتجاج کے لیے خاص مواقع ہی کیوں چنتی ہے؟

مصدق ملک کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کبھی آئی ایم ایف کو خط لکھتی ہے،کبھی غیرملکی مہمانوں کی آمد پر مظاہروں کے لیے نکل آتے ہیں، فساد کی سیاست کی پاکستان میں گنجائش نہیں ہے۔

دوسری جانب وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ پی ٹی آئی پارلیمنٹ کے اندر آکر احتجاج کرے، صرف حکومتی نہیں آزاد تجزیہ کار بھی اعتراف کر رہے ہیں کہ معیشت بہتر ہورہی ہے، معاشی استحکام کے سفر کو متاثر نہ کیا جائے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »