//

وزیراعلیٰ کے پی کا قافلہ اسلام آباد کی جانب رواں دواں، کے پی پنجاب کا سرحدی راستہ ٹریفک کیلئے بند، دارالحکومت میں فوج کا گشت

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: ات پتھر گڑھ کے مقام پر گزارنے کے بعد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا قافلہ اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہے۔

وزیر اعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈا پور نے ہر صورت ڈی چوک اسلام آباد پہنچنے کا اعلان کر رکھا ہے جبکہ دوسری جانب اسلام آباد اور راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ ہے اور فوج کے دستوں کے علاوہ پولیس، رینجرز اور ایف سی اہلکار بھی تعینات ہیں، دارالحکومت میں پاک فوج کے دستے گشت کر رہے ہیں۔

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موبائل فون سروس اور میٹرو بس سروس بند ہے جبکہ انٹرنیٹ کی سروس متاثر ہونے کی شکایات بھی سامنے آ رہی ہیں، اس کے علاوہ نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں بھی تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

رات دیر گئے وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور پولیس کے جوانوں کی حوصلہ افزائی کی۔

وزیر داخلہ کا کہنا تھا ہم نے بارہا تحریک انصاف سے درخواست کی کہ اس وقت احتجاج نہ کریں، شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے لیے دیگر ممالک سے ہمارے معزز مہمان یہاں تشریف لا رہے ہیں لیکن اب میں بہت کلیئر ہوں کہ یہ لوگ بڑے ایونٹ کو سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں جو ہم کسی صورت نہیں ہونے دیں گے۔

دوسری جانب وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ پرامن سیاسی کارکنوں پر بےتحاشا شیلنگ کی گئی، کارکنوں پر فائرنگ بھی کی گئی، شیلنگ اور فائرنگ سے زخمی کارکنوں کو اسپتال منتقل کیا ہے۔

ان کا کہنا تھاکہ موٹر وے کو کھود کر بند کر دیا گیا ہے لیکن ہر صورت ڈی چوک پہنچیں گے۔

اب اس حوالے سے مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمدعلی سیف نے جیو نیوز سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کا قافلہ اپنی منزل کی طرف دوبارہ روانہ ہو گیا ہے، برہان اور براہمہ جھنگ باہتر کے مقام پر رکاوٹیں ہٹا دی ہیں۔

خیبر پختونخوا، پنجاب کے سرحدی علاقے اٹک خورد پر دونوں اطراف سے ٹریفک بند ہیں، پولیس نے خیبر پختونخوا جانے والی سڑک بھی بند کر دی، جی ٹی روڈ کی بندش سے دونوں صوبوں کے درمیان رابطہ منقطع ہو گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »