//

برانز میڈل جیتنے والی پاکستان ٹیم کو بالاآخر ڈیلی الاؤنس مل گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: چین میں منعقدہ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں برانز میڈل جیتنے والی پاکستان ٹیم کو بالاآخر ڈیلی الاؤنس ادا کردیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) سے فنڈز ادائیگی کے بعد ہاکی فیڈریشن نے چیمپئینز ٹرافی کیلئے لگائے گئے 25 دنوں کے کیمپ کا ڈیلی الاؤنس 50ہزار فی کھلاڑی ادا کردیا ہے۔

اس سے قبل کھلاڑیوں کو 3 ہزار روپے ڈیلی الاؤنس دینےکا کہا گیا تھا جس پر فیڈریشن کا کہنا تھا کہ یہ پالیسی یکم جنوری 2025 سے لاگو ہوگی۔

قومی کھلاڑیوں کا ایشین چیمپئنز ٹرافی کا انٹرنیشنل ڈیلی الاؤنس ابھی واجب الادا ہے، کھلاڑیوں کو 20 ہزار روپے کے حساب سے ڈیلی الاؤنس دیا جائے گا۔

واضح رہے کہ ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی میں قومی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے برانز میڈل اپنے نام کیا تھا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن پولیس کی بڑی کاروائی ،1کروڑ بھتہ طلب کرنے والا پکڑا گیا

وش ویب: ملیر میں شاہ لطیف پولیس نے بھتہ خوری اور اغواء کی دھمکیوں میں…

کوئٹہ :ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے 2 افراد زخمی

وش ویب: کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں دو نامعلوم ڈاکو ڈیڑھ لاکھ روپے سے…

بلوچستان، نقل مکانی کرنے والے سائبرین پرندوں کے غیر قانونی شکار پرپابندی عائد

وش ویب: بلوچستان حکومت نے نقل مکانی کرنے والے سائبرین پرندوں کے غیر قانونی شکار…

Translate »