//

50 ڈالر میں خریدی گئی سو سال پُرانی تصویر کی نیلامی لاکھوں ڈالر میں متوقع

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: نیو یارک بارن سیل سے 50 ڈالر میں خریدی جانے والی 112 برس پُرانی پینٹنگ لاکھوں ڈالر میں نیلام ہونے جا رہی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیو یارک سے تعلق رکھنے والے آرٹ ڈیلر ایلن ٹریبِٹز نے بتایا کہ وہ ایک بارن سیل پر تھے جب ایک فن پارہ ان کی توجہ کا مرکز بن گیا۔

انہوں نے بتایا کہ یہ دیکھ کر بتایا جا سکتا تھا کہ اس پینٹنگ پر موجود دستخط کے علاوہ اور بھی کچھ بہت خاص موجود ہے، عام طور پر ایسا نہیں ہوا کرتا ہے۔

انہوں نے یہ پینٹنگ 50 ڈالر میں خریدی اور تحقیق کرنے پر ان کے علم میں یہ بات آئی کہ اس فن پارے کا نام میسیٹ کیو سی آئی ہے جس کو کینیڈین آرٹسٹ ایمیلی کار نے 1912 میں بنایا تھا۔

یہ پینٹنگ ایمیلی کے چار فن پاروں مین سے ایک ہے جس کی نیلامی ہیفل گیلری آئندہ ماہ ٹورونٹو میں کرے گی۔ اس پینٹنگ کی فروخت ایک سے دو لاکھ کینیڈین ڈالر کے درمیان متوقع ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »