//

5 اکتوبر سے بلوچستان سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: محکمہ موسمیات نے نئی ایڈوائزری جاری کردی جس کے مطابق 5 تا 8 اکتوبر ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے جاری کردہ بیان کے مطابق 5 اکتوبر سے ملک کے بالائی علاقوں میں مغربی ہوائیں داخل ہوں گی، جس کے بعد 5 سے 8 اکتوبر کے دوران کوئٹہ، ژوب، اور لسبیلہ میں بارش کا امکان ہے۔ اسی کے ساتھ چترال، دیر، سوات، شانگلہ، مالا کنڈ، صوابی میں بھی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے.

محکمہ موسمیات کے مطابق 5 سے 7 اکتوبر کے دوران اسلام آباد، مری، گلیات، گجرات، وسطی پنجاب اور جنوبی پنجاب کے چند علاقوں میں بارش ہوسکتی ہے. مردان، کرم، اورکزئی، کوہاٹ، ہنگو، ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی بارش کا امکان ہے.

جبکہ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبہ سندھ کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ

وش ویب: بلوچستان میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے۔ محکمۂ صحت…

بلوچستان میں منظور شدہ ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد اور پیش رفت سے متعلق جائزہ اجلاس

وش ویب: وزیر اعلٰی بلوچستان کی زیر صدارت صوبے میں منظور شدہ ترقیاتی منصوبوں پر…

ژوب: طلبہ کی فیس جوئے میں ہارنے والے کلرک کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

وش ویب: بلوچستان کے ضلع ژوب کے سرکاری اسکول کے طلبہ کی امتحانی فیس آن…

زیارت: سڑک کنارے دھماکا، 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی

وش ویب: زیارت کے علاقے مانگی میں سڑک کنارے دھماکا ہوا ہے۔ لیویز حکام کے…

Translate »