//

کوئٹہ شہر میں امن وامان کی ابتر صورتحال کےخلاف کل احتجاجی مظاہرہ ہوگا، پشتونخواہ میپ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ کوئٹہ شہر میں بدترین بدامنی ،امن وامان کی ابتر صورتحال کےخلاف کل احتجاجی مظاہرہ ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ کوئٹہ شہر کے ہر علاقے میں شہری اس وقت عدم تحفظ کے سنگین مسئلے سے دوچار ہیں ، مختلف ناموں سے سرگرم گروپس چوری ، ڈکیتی، بھتہ خوری ،منشیات فروشی ، عزت مند شہریوں کو تنگ وہراساں اور ان کی تضحیک کرنے سمیت دیگر جرائم میں ملوث ہیں جن کی پارٹی مسلسل نشاندہی کرتی چلی آرہی ہے۔

کوئٹہ شہر کے بالخصوص نواں کلی ، ہنہ اوڑک بائی پاس پر موٹر سائیکلز ریلیوں کے نام پر سماج دشمن عناصر منفی سرگرمیوں میں مصروف ہیں جس کا تدارک حکومت اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی ذمہ داریوںمیں شامل ہیں ۔

پارٹی کے ضلع کوئٹہ کے تمام تحصیلوں ، علاقائی یونٹوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ آج بروز جمعہ 4اکتوبر سہہ پہر 3بجے پارٹی نواں کلی ہنہ اوڑک بائی پاس پر احتجاجی مظاہرے میں شرکت کرے اورعوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ احتجاجی مظاہرے میں شرکت کرکے ان سماج دشمن عناصر کاراستہ سیاسی جمہوری انداز میں روکنے کیلئے اپنا مثبت تعمیری کردار ادا کرے ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »