//

پاکستان ریلوے میں جعلی بھرتیاں، فرضی ڈیوٹی لگا کر لاکھوں روپے لوٹے گئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پاکستان ریلوے میں جعلی بھرتیوں کے اسکینڈل کا انکشاف ہوا ہے، جس میں فرضی ڈیوٹیاں لگا کر لوگوں سے لاکھوں روپے لوٹ لیے گئے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان ریلوے میں جعلی بھرتیوں کے اسکینڈل کا انکشاف ہوا ہے، جس میں سادہ لوح افراد کو ریلوے میں بھرتی کرانے کا جھانسہ دے کر لوٹ لیا گیا۔ مذکورہ افراد سے لاہور ریلوے اسٹیشن،ڈیزل شیڈ اور دیگر مقامات پر فرضی ڈیوٹیاں بھی کرائی گئیں۔

ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ بھرتیوں کے بوگس لیٹر جاری کر کے لاکھوں روپے کی رقم بٹوری گئی۔ ریلوے پولیس لاہور نے ملزمان ارسلان، افتخار احمد، اسٹیشن ماسٹر، کلرک اور پلیٹ فارم انسپکٹر عثمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

اسکینڈل میں ملوث ملزمان لاکھوں روپے کی رقم لے کے رفو چکر ہو گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسٹیشن ماسٹر، کلرک لاہور ریلوے اسٹیشن افتخار احمد کے کمرے میں پیسوں کا لیں دین ہوتا رہا۔ ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ ملزم ارسلان پرائیویٹ شہری ہے اور اسٹیشن ماسٹر کلرک افتخار احمد کا دوست ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک ماہ فرضی ڈیوٹیاں کرنے کے بعد تنخواہیں مانگنے پر فراڈ کا انکشاف ہوا۔ متاثرہ افراد کی جانب سے درخواست ملنے پر ریلوے پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

سانحہ کارساز کو 17 برس بیت گئے

وش ویب: محترمہ بے نظیر بھٹو کی وطن واپسی پر کراچی میں ہونے والے کارساز…

Translate »