//

انتونیو گوتریس پر اسرائیلی پابندی، اقوام متحدہ نے سیاسی عمل قرار دیدیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: اقوام متحدہ نے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے اسرائیل میں داخلے پر پابندی کو سیاسی عمل قرار دیا ہے۔

اقوام متحدہ نے اپنے ردعمل میں کہا کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس پر پابندی سیاسی ہے، ویانا کنونشن کے تحت ایک ملک دوسرے کے سفارتکار کو نا پسندیدہ شخیصت قرار دے سکتا ہے مگر عالمی تنظیم خصوصاً اقوام متحدہ کو عملے پر پابندیاں عائد نہیں کی جاسکتی ہیں۔ واضح رہے کہ اسرائیل نے گزشتہ دنوں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو ’ناپسندیدہ شخصیت‘ قرار دیتے ہوئے ان کے ملک میں داخل ہونے پر پابندی لگا دی تھی۔اسرائیلی وزیرخارجہ نے کہا تھا کہ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیوگوتریس کی اسرائیل میں داخلے پرپابندی ہے، انتونیو ایران کے اسرائیل پر حملوں کی مناسب مذمت نہیں کرسکے۔خیال رہے کہ انتونیو گوتریس متعدد بار غزہ اور فلسطینی بچوں کے قتل عام پر افسوس کا اظہار کرچکے ہیں اور اس پر آواز اٹھاتے رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

حکومت پاکستان کا سردیوں کی آمد پر غزہ کیلئے امداد بھجوانے کا فیصلہ

وش ویب: حکومت نے سردیوں کی آمد پر غزہ کے لیے امداد بھجوانے کا فیصلہ…

حکومت پاکستان کا ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی سزا معافی کیلیے امریکی صدر کو خط

وش ویب: ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کے کیس…

کروڑوں پاکستانیوں کے موبائل ڈیٹا کی نگرانی ہورہی ہے، اسرائیلی مصنف

وش ویب: اسرائیلی مصنف نے دعویٰ کیا ہے کہ 5.5 کروڑ پاکستانیوں کا موبائل ڈیٹا…

کراچی کا موسم بدستور گرم، ہفتے کو پارہ 40ڈگری تک جانیکا امکان

وش ویب: کراچی: شہر قائد میں موسم بدستور گرم ہے جس کے سبب ہفتے کو…

Translate »