//

برطانوی سیریز ’ڈاکٹر ہو‘ کی سب سے بڑی کلیکشن کا اعزاز امریکی باپ بیٹے کے نام

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: امریکا میں ایک باپ اور بیٹے نے ڈرامہ سیریز ڈاکٹر ہُو کی 7،507 یادگاری اشیا جمع کر کے گنیز ورلڈ ریکارڈ حاصل کرلیا ہے۔

لی تھامسن نے کہا کہ وہ بچپن میں پی بی ایس پر برطانوی سائنس فائی سیریز دیکھنے کے بعد سے ڈاکٹر ہو کے پرستار رہے ہیں اور انہوں نے اپنے بیٹے ولیم تھامسن کو فرنچائز سے اس وقت متعارف کرایا جب یہ 2005 میں ایئر ویوز پر دوبارہ نشر کیا گیا۔

ولیم تھامسن نے بتایا پہلی قسط میری بہن اور میں نے مل کر دیکھی۔ پھر میرے والد پرجوش ہو گئے اور پھر انہوں نے اس سے جُڑی ہر یادگاری شے کو تلاش کرنا شروع کردیا۔ پھر انہیں ڈاکٹر ہو کا کچھ پرانا VHS ملا اور میرے والد نے ہم کو تمام سیریز دکھائیں۔

ان دونوں نے اپنے مجموعے میں 21,000 سے زائد اشیا جمع کیں جنہیں انہوں نے The Thompson Library کا نام دیا، اور 7,507 آئٹمز کو گنیز ورلڈ ریکارڈ نے منظور کیا تاکہ انہیں ڈاکٹر ہُو کی یادداشتوں کے سب سے بڑے ذخیرے کا اعزاز حاصل ہو۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »