//

اسرائیل کے تابڑ توڑ حملوں کے درمیان ایرانی وزیر خارجہ بیروت پہنچ گئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی اسرائیلی حملوں کے باوجود لبنان کے دارالحکومت بیروت پہنچ گئے۔

لبنان کے سرکاری میڈیا کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کے جہاز نے بیروت کے رفیق ہریری انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لینڈ کیا، یہ ایران کے کسی بھی اعلیٰ سرکاری عہدیدار کا حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد لبنان کا پہلا دورہ ہے۔

دوسری جانب اسرائیل کی جانب سے لبنان پر حملے جاری ہیں اور لبنانی سکیورٹی ذرائع کا بتانا ہے کہ صیہونی فورسز نے جنوبی بیروت میں حزب اللہ سے منسلک امدادی کارکنوں پر حملہ کیا جس میں حزب اللہ کے 3 امدادی کارکن زخمی ہو گئے۔

گزشتہ رات اسرائیل کی جانب سے بیروت پر بڑا حملہ کیا گیا جس میں ہدف حزب اللہ کے متوقع سربراہ ہاشم صفی اللہ تھے، اسرائیل نے حملے میں ہاشم صفی اللہ کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے جبکہ حزب اللہ کی جانب سے تردید یا تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

حکومت پاکستان کا سردیوں کی آمد پر غزہ کیلئے امداد بھجوانے کا فیصلہ

وش ویب: حکومت نے سردیوں کی آمد پر غزہ کے لیے امداد بھجوانے کا فیصلہ…

حکومت پاکستان کا ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی سزا معافی کیلیے امریکی صدر کو خط

وش ویب: ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کے کیس…

کروڑوں پاکستانیوں کے موبائل ڈیٹا کی نگرانی ہورہی ہے، اسرائیلی مصنف

وش ویب: اسرائیلی مصنف نے دعویٰ کیا ہے کہ 5.5 کروڑ پاکستانیوں کا موبائل ڈیٹا…

کراچی کا موسم بدستور گرم، ہفتے کو پارہ 40ڈگری تک جانیکا امکان

وش ویب: کراچی: شہر قائد میں موسم بدستور گرم ہے جس کے سبب ہفتے کو…

Translate »