//

یہ اپنی کرپشن چھپانے کیلئے آئین میں ترمیم چاہتے ہیں ایسا نہیں ہونے دینگے: عمرایوب

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کاکہنا ہے کہ یہ حکومت لندن پلان کے تحت چل رہی ہے، اپنی کرپشن چھپانے کے لئے آئین میں ترمیم چاہتے ہیں ایسا نہیں ہونے دینگے۔

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمر ایوب خان نےکہا کہ نواز شریف کے پلیٹ لیٹس تیزی سے گر رہے وہ جلد لندن بھاگ جائیں گے ، ہم پر بنائے گئے تمام کیسز بوگس ہیں ، ہمارے لوگوں کو غیر قانونی حراست میں لیا گیا ہے۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ کل کے احتجاج میں ہمارے لوگوں پر تشدد کیا گیا اور فائرنگ کی گئی، بانی پی ٹی آئی کے حکم پر اسلام آباد میں 4 اکتوبر کو ہر حال میں احتجاج ہوگا ، یہ ہمارا آئینی حق ہے ۔

احمد خان بھچر نے کہا کہ پنجاب پولیس کچے کے ڈاکوؤں کو پکڑ نہیں سکتی ، آئی جی کا تمام فوکس پی ٹی آئی کے کارکنوں کی طرف ہے ،حکمرانوں نے ظلم و جبر کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔اس سے قبل اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور احمد خان بھچر سرگودھا کی انسداددہشتگردی عدالت میں پیش ہوئے ، عدالت نے کیس کی مزید سماعت 11 اکتوبر تک ملتوی کر دی ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »