//

گورنر بلوچستان کی چائنیز قونصل جنرل سے ملاقات

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل سے کراچی میں تعینات چائنیز قونصل جنرل (Mr Yang Yundong) سے ملاقات ہوئی۔

ملاقات کے دوران خطے میں رونما ہونے والی سیاسی ومعاشی تبدیلیاں، صحت کی سہولیات اور بلوچستان کے اسٹوڈنٹس کیلئے اسکالرشپ سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں گورنر بلوچستان کا کہنا تھا کہ چین ہمارا آزمودہ دوست ہیں جس نے تاریخ کے مختلف مراحل میں پاکستان کا ساتھ نبھایا ہے۔ سی پیک جیسے میگا پراجیکٹ کا ایک اہم لنک بلوچستان ہے اور گوادر سی پیک کے تاج پر چمکتا ہوا نگینہ ہے۔ چائنا پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کی تکمیل سے پاکستان بالخصوص بلوچستان تمام معاشی سرگرمیوں کا مرکز بنے گا۔

بلوچستان میں سرمایہ کاری کے دستیاب منافع بخش مواقعوں سے استفادہ کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ دونوں ممالک کے مسقبل کے پیش نظر ہمیں اپنی نئی نسل کو جدید تعلیم کے ساتھ جدید مہارتیں بھی سکھانے ہوں گے۔ چائنیز قونصل کی جانب سے گورنر بلوچستان کو چائنا کا دورہ کرنے کی باقاعدہ دعوت دی گئی۔ دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں معاونت جاری رکھنے کیلئے پر اتفاق کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بدقسمتی سے بلوچستان میں جو کرپشن ہیں تو چیزیں کیسے ٹھیک ہوسکتی ہے، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

وش ویب: سابق وزیراعلی بلوچستان ورکن اسمبلی ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس سے…

صادق عمرانی نے ایوان میں مولانا ہدایت الرحمان کی جانب سے آئی جی ایف سی کے خلاف الزامات کو مسترد کردیا

وش ویب: پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر وصوبائی وزیر میر صادق عمرانی نے ایوان…

بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ 2 کیس میں ضمانت کے بعد بھی تاحال رہائی کا امکان نہیں

وش ویب: پاکستان تحریک انصاف کے بانی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کے بعد…

توشہ خانہ ٹو کیس میں بھی با نی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور

وش ویب: اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس ٹو میں بھی بانی پی ٹی…

Translate »