//

کوئٹہ: اشیاءخوردونوش کے نئے نرخ مقرر

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: ڈپٹی کمشنر وچیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی نے شہر میں اشیاءخوردونوش کے نئے نرخ مقرر کر دیئے۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق 20کلو آٹے کا تھیلا فلور مل پر 1770روپے جبکہ پرچون پر فروخت 1800روپے میں فروخت ہوگا۔ ڈالڈا بناسپتی گھی فی کلو 460 روپے،بناسپتی گھی360فی کلوروپے ،کوکنگ آئل 390روپے فی لیٹر مقرر کیے گئے۔ باسمتی چاول فی کلو 250روپے جبکہ سیلہ چاول فی کلوروپے 290 مقرر ہوگئے۔ دال چنا فی کلو320روپے جبکہ دال مونگ فی کلو285روپے اور دال ماش فی کلو 450 روپے مقرر ہوئے۔ بکرے کا گوشت فی کلو 1900روپے جبکہ گائے کا گوشت بمعہ ہڈی فی کلو925روپے اور بغیر ہڈی فی کلو1050روپے مقرر کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے ہدایت کی ہے کہ پرائس لسٹ اپنی دکانوں میں واضح چسپاں کریں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا آئینی ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا، بلاول

وش ویب: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی…

یحیی سنوار اسرائیلی فوج سے جھڑپ کے دوران ٹینک گولہ باری میں شہید ہوئے

وش ویب: حماس کے سربراہ یحییٰ السنور کے بارے میں یہ بات سامنے آئی ہے…

مولانا کے ساتھ اتفاق رائے نہ ہوا تو بھی نمبرز پورے ہیں، خواجہ آصف

وش ویب: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مولانا کے ساتھ اتفاق رائے…

ڈیرہ اسماعیل خان؛ دریائے سندھ میں 3 افراد ڈوب گئے

وش ویب: ڈیرہ اسماعیل خان کے شہر رمک کے قریب دریائے سندھ میں 3 افراد…

Translate »