//

پاکستان عالم اسلام کیلئے بہت اہمیت کا حامل ہے، ملائیشین وزیراعظم

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم نے کہا ہے کہ پاکستان ہمارا باعتماد برادر ملک ہے، پاکستان عالم اسلام کےلیے بہت اہمیت کا حامل ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملائیشین وزیراعظم کا کہنا تھا کہ آپ کی کام کرنے کی لگن پاکستان کے مفاد میں ہے۔بابائے قوم محمد علی جناح کا ذکر کرتے ہوئے انور ابراہیم کا کہنا تھا کہ کئی بار محمد علی جناح کے فرمودات کا اپنی تقاریر میں حوالہ دیا۔دونوں ممالک کے باہمی تعاون پر ملائیشین وزیراعظم کا کہنا تھا کہ دفاع اور سلامتی کے شعبے میں تعاون کو فروغ دینا چاہتے ہیں جبکہ خصوصی اقتصادی زونز اور سیمی کنڈکٹرز کے شبعے میں پاکستان سے تعاون کےلیے تیار ہیں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان چار اضافی پروازوں سے سیاحت کو فروغ ملے گا۔

انور ابراہیم کا کہنا تھا کہ ملاقات میں ہنرمند افرادی قوت سے متعلق امور بھی زیر غور آئے۔انہوں نے بتایا کہ آسیان ممالک میں آئی ٹی سیکٹر میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری ملائیشیا میں ہو رہی ہے۔ وہاں آئی ٹی، ڈیجیٹل اور مصنوعی ذہانت پر توجہ دے رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »