//

ویتنام میں برڈ فلو کے باعث درجنوں شیر ہلاک

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: ویتنام کے چڑیا گھروں میں برڈ فلو وائرس کے پھیلاؤ کے باعث گزشتہ چند ماہ میں درجنوں شیر ہلاک ہوچکے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ویتنام میں برڈ فلو (H5N1) وائرس کے نتیجے میں اگست سے لےکر اب تک 47 شیر ہلاک ہوچکے ہیں۔

خبر کے مطابق چڑیا گھروں میں وائرس پھیلنے کے باعث 3 ببر شیر اور ایک تیندے کی ہلاکت بھی ہوئی ہے۔

خبر ایجنسی نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ جانوروں کی طبیعت ممکنہ طور پر برڈ فلو کا شکار چکن (مرغی کا گوشت) کھلانے کے بعد خراب ہوئی۔

ویتنامی حکام مطابق دو چڑیا گھروں میں برڈ فلو کی وبا پھیلی ہے جب کہ وزارت صحت کا کہنا ہے کہ 2 مردہ شیروں کے نمونوں میں برڈ فلو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

سانحہ کارساز کو 17 برس بیت گئے

وش ویب: محترمہ بے نظیر بھٹو کی وطن واپسی پر کراچی میں ہونے والے کارساز…

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 19 پیسے کی کمی ریکارڈ

وش ویب: انٹربینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر 19 پیسےسستا ہوا ہے۔…

Translate »