//

ملائیشیا کے ساتھ دفاع اور سیکیورٹی کے شعبے میں تعاون کو فروغ دیں گے: وزیرِ اعظم شہباز شریف

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملائیشیا کے ساتھ دفاع اور سیکیورٹی کے شعبے میں تعاون کو فروغ دیں گے۔

اسلام آباد میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور ملائیشیا کے وزیرِ اعظم نے مشترکہ نیوز کانفرنس کی۔اس موقع پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان بہترین تعلقات ہیں، تعلقات کو فروغ دینے میں ملائیشیا کے وزیرِ اعظم کی قابلِ قدر خدمات ہیں۔شہباز شریف نے کہا کہ ملائیشیا کے اعلیٰ سطح وفد کو خوش آمدید کہتے ہیں، ہزاروں پاکستانی طلباء ملائیشیا میں زیرِ تعلیم ہیں، دفاع اور سیکیورٹی کے شعبے میں تعاون کو فروغ دیں گے۔انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں کی نسل کشی پر دل افسردہ ہے، مطالبہ کرتے ہیں کہ غزہ میں فوری جنگ بندی کی جائے، مقبوضہ کشمیر کے عوام نے اپنے حقوق کی خاطر بہت قربانیاں دی ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »