//

فوجی عدالتوں کے حق میں نہیں، آئینی عدالت کا معاملہ پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے: بلاول

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ آئینی عدالت کا معاملہ پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے اور پیپلز پارٹی فوجی عدالتوں کے حق میں نہیں ہے۔

اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی پی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا ملٹری ٹرائل چلانے کے لیے یہ دیکھنا ہوگا کہ ان کے خلاف شواہد کیا ہیں؟ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی سزائے موت کے خلاف ہے اور صدارتی معافی کا اختیار بھی پیپلز پارٹی کے ہی پاس ہے ۔ایک سوال پر بلاول کا کہنا تھاکہ ملک میں کھیل یہ کھیلنا چاہیے کہ ’کون بنے گا وزیراعظم‘ لیکن کھیل کھیلا گیا کہ ’بنے گا یا نہیں بنے گا آرمی چیف‘ ۔ انہوں نے مزید کہا کہ آئینی حدود سے باہر نکل کر کھیلنے والے اداروں کو واپس آئینی حدود میں آنا ہوگا۔جب بلاول سے پوچھا گیا کہ 25 اکتوبر آئینی ترامیم کی ڈیڈ لائن ہے؟ تو جواب میں چیئرمین پی پی نے کہا 25 اکتوبر تک ترامیم ہوگئیں تو معاملہ پُرامن حل ہو جائے گا ، ترامیم نہ ہوئیں تو حالات شاید کسی کے کنٹرول میں نہ رہیں، آئینی عدالت کا معاملہ پایۂ تکمیل تک پہنچائیں گے، پیپلز پارٹی فوجی عدالتوں کے حق میں نہیں ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »