//

ایف بی آر میں اعلیٰ ترین پوسٹوں کی ری اسٹرکچرنگ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں ٹرانسفارمیشن پلان پر عملدرآمد کرتے ہوئے پہلے مرحلے میں ممبرز کی اعلیٰ ترین پوسٹوں کی ری اسٹرکچرنگ کر دی گئی۔

پہلے مرحلے میں ممبر آئی ٹی /ڈیجیٹل اقدامات کی پوسٹیں ضم، ممبر پی آر کی پوسٹ ٹیکس پیئر سروسز میں تبدیل کر دیا گیا ہے جبکہ ڈائر یکٹر جنرل انفارمیشن ٹیکنالوجی و ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کا عہدہ تخلیق کیا گیا ہے اور اختیارات ممبر آئی آر آپریشن کو تفویض کر دیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ ایف بی آر ممبرز کی دو پوسٹوں کو ختم کر کے ضم کر دیاگیا ہے جبکہ بعض ممبرز کی پوسٹوں کو نئے سرے سے تخلیق کر دی گئی ہیں۔

ایف بی آر نے 27 ستمبر کو ٹرانسفارمیشن پلان جاری کیاتھا، جس کے تحت پہلے مرحلے میں ممبر انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ممبر ڈیجیٹل اقدامات کی پوسٹوں کو باہم ضم کر دیاگیا اس کی جگہ ڈائر یکٹر جنرل انفارمیشن ٹیکنالوجی و ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کا عہدہ تخلیق کیاگیا ہے۔

ڈی جی آئی ٹی و ڈی ٹی براہ راست ممبر آئی آر آپریشن کو رپورٹ کریں گے، ممبر انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ممبر ڈیجیٹل اقدامات کے تمام اختیارات ممبر آئی آر آپریشن کو تفویض کر دیئے گئے ہیں جبکہ ممبر پبلک ریلیشن کی پوسٹ کو ممبر ٹیکس پیئر سروسز اور ممبر اکاؤنٹنگ کو ممبر آرگنائزیشنل آڈٹ میں تبدیل کر دیاگیا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »