//

امریکا کا نیا صدر کون ہوگا؟ رائٹرز کے سروے نے نیا رجحان بتادیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: عالمی خبر رساں ادارے ’’رائٹرز‘‘ اور بین الاقوامی مارکیٹ ریسرچ کمپنی اپسوس نے امریکا میں 5 نومبر کو ہونے والے صدارتی الیکشن میں ووٹرز کا رجحان جاننے کے لیے مشترکہ طور پر ایک سروے کیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس سروے میں ڈیموکریٹک کی امیدوار کملا ہیرس پر 47 فیصد ووٹرز نے اعتماد کا اظہار کیا جب کہ ڈونلڈ ٹرمپ 40 فیصد ووٹرز کو متوجہ کر پائے۔

رائٹرز اور اپسوس کے اس تازہ سروے میں کملا ہیرس معیشت اور ملازمتوں کے معاملے پر ٹرمپ کی برتری کو کم کرتی نظر آئیں۔ گزشتہ ماہ کے اس سروے میں ٹرمپ کا مارجن کہیں زیادہ تھا۔

امریکی صدارتی الیکشن میں فیصلہ کن ثابت ہونے والی 7 ریاستوں میں کملا ہیرس اور ٹرمپ کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہے۔ ایریزونا، جارجیا اور شمالی کیرولینا میں ٹرمپ کو معمولی برتری حاصل ہے۔

اس سروے کے لیے رائٹرز اور اپسوس نے ملک بھر میں ایک ہزر 29 ووٹرز کا آن لائن سروے کیا تھا جن میں 871 رجسٹرڈ ووٹرز بھی شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

سانحہ کارساز کو 17 برس بیت گئے

وش ویب: محترمہ بے نظیر بھٹو کی وطن واپسی پر کراچی میں ہونے والے کارساز…

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 19 پیسے کی کمی ریکارڈ

وش ویب: انٹربینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر 19 پیسےسستا ہوا ہے۔…

Translate »