//

ارسا نے ربیع سیزن کیلئے پانی کی دستیابی اور تقسیم کے تخمینے تیار کر لیے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: ارسا نے ربیع سیزن کیلئے پانی کی دستیابی اور تقسیم کے تخمینے تیار کر لیے۔ارسا ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس چیئرمین ارسا کی زیر صدارت ہوا اجلاس میں ارسا ممبران ،واپڈا اور آبپاشی حکام نے شرکت کی۔

اجلاس میں بتایا گیا کہ ربیع سیزن میں آبپاشی کیلئے 2 کروڑ 19 لاکھ ایکڑ فٹ پانی دستیاب ہوگا، پانی کی دستیابی گزشتہ 10 سے 15 سال کی نسبت زیادہ ہوگی۔ربیع سیزن میں دریاؤں میں 2 کروڑ 29 لاکھ ایکڑ فٹ پانی کا تخمینہ لگایا گیا ہے، ربیع سیزن میں 16 فیصد پانی کی قلت کا سامنا رہے گا، پانی کا شارٹ فال پنجاب اور سندھ کو برداشت کرنا پڑے گا۔ارسا کے مطابق نہروں میں 3 کروڑ 11 لاکھ ایکڑ فٹ پانی دستیاب ہوگا، ربیع سیزن میں پنجاب کو 1 کروڑ 66 لاکھ ایکڑ فٹ پانی مہیا کیا جائے گا۔سندھ کیلئے پانی کی دستیابی 1 کروڑ 25 لاکھ ایکڑ فٹ ہو گی، کے پی کیلئے پانی کی فراہمی 7 لاکھ ایکڑ فٹ ہو گی، بلوچستان کیلئے پانی کی دستیابی 11 لاکھ 70 ہزار ایکڑ فٹ ہو گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »