//

پی ٹی آئی کا احتجاج، پنجاب کے 6 اضلاع میں دفعہ 144 نافذ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پنجاب حکومت نے ضلع فیصل آباد، بہاولپور، ٹوبہ ٹیک سنگھ، میانوالی، چنیوٹ اور جھنگ میں دفعہ 144 نافذ کر دی۔

ان اضلاع میں ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، دھرنوں، جلسوں اور مظاہروں سمیت احتجاجی سرگرمیوں پر پابندی عائدہے۔ میانوالی میں رینجرز کی 2 کمپنیاں بھی تعینات ہیں جبکہ مختلف شہروں میں کنٹینرز بھی کھڑے کر دیے گئے ہیں۔بہاولپور میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی کے 100 سے زائد کارکنوں پر مقدمہ درج کر کے 5 کارکن کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے آج فیصل آباد، بہاولپور اور میانوالی میں احتجاج کا اعلان کیا ہے۔پی ٹی آئی کی جانب سے آج احتجاج کے اعلان کے بعد فیصل آباد، میانوالی اور بہاولپور میں مختلف مقامات پر پولیس تعینات ہے۔دوسری جانب ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ فیصل آباد میں دفعہ 144 نافذ ہے، جس کی وجہ سے سیاسی اجتماعات، ریلیوں اور جلسوں پر پابندی عائد ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »