//

سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا امریکا میں کامیاب آپریشن

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا امریکا میں کامیاب آپریشن ہوگیا۔

صادق سنجرانی نے امریکا میں ہارورڈ ٹیچینگ ہسپتال میں پاؤں کی سرجری کرائی ہے، سابق چیئرمین سینیٹ کی امریکا میں پاکستانی نژاد ڈاکٹر نے سرجری کی ہے۔اس موقع پر پاکستان نژاد مشہور شخصیت شاہد احمد خان بھی موجود تھے، شاہد احمد خان امریکی صدر کے بورڈ کے ڈائریکٹر بھی ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »