//

جیکب آباد: ٹھل کے دریا خان چوک پر پک اپ کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ایک شخص جاں بحق

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:جیکب آباد کی تحصیل ٹھل میں پک اپ کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔

ٹھل کے دریا خان چوک پر پک اپ نے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر ماردی حادثے میں وزیر جعفری نامی نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا، اطلاع پر حدود کی پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو ضروری کارروائی کیلئے تعلقہ اسپتال ٹھل منتقل کردیا پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے پک اپ ڈرائیور کو گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »