//

گزشتہ مالی سال کی معاشی شرح نمو کے نظر ثانی شدہ اعداد و شمار جاری

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وفاقی حکومت نے گزشتہ مالی سال 24-2023 کی معاشی شرح نمو کے نظر ثانی شدہ اعداد وشمار جاری کردیے۔

وزارت منصوبہ بندی کے اعلامیے کے مطابق چوتھی سہ ماہی کے حتمی اعداد و شمار آنے کے بعد زراعت اور خدمات کے شعبوں کی گروتھ مزید بڑھ گئی ہے۔

اعلامیے کے مطابق نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے گزشتہ مالی سال کے نظرثانی شدہ معاشی اعداد و شمار کی منظوری دیدی ہے گزشتہ مالی سال معاشی شرح نمو 2.52 فیصد رہی، گزشتہ مالی سال کیلئے معاشی شرح نمو کا ہدف 3.5 فیصد مقرر تھا۔

وزارت منصوبہ بندی کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال زرعی شعبے کی ترقی 6.36 فیصد ریکارڈ کی گئی اس سے قبل گزشتہ مالی سال کیلئے زرعی شعبے کی گروتھ 6.25 فیصد منظور کی گئی تھی جبکہ مالی سال 24-2023 کیلئے زرعی شعبے کا ہدف 3.5 فیصد مقرر تھا۔

اعلامیے کے مطابق گزشتہ مالی سال صنعتی شعبے کی ترقی منفی 1.15 فیصد رہی، مالی سال 24-2023 میں خدمات کے شعبے کی گروتھ 2.15 فیصد رہی جبکہ صنعتی ترقی 3.4 اور خدمات کے شعبے کا ہدف 3.6 فیصد مقرر تھا۔

اعداد و شمار کے مطابق اتحادی حکومت کے آخری مالی سال معاشی شرح نمو منفی 0.21 سے بڑھ کر منفی 0.22 فیصد ہوگئی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا آئینی ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا، بلاول

وش ویب: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی…

یحیی سنوار اسرائیلی فوج سے جھڑپ کے دوران ٹینک گولہ باری میں شہید ہوئے

وش ویب: حماس کے سربراہ یحییٰ السنور کے بارے میں یہ بات سامنے آئی ہے…

مولانا کے ساتھ اتفاق رائے نہ ہوا تو بھی نمبرز پورے ہیں، خواجہ آصف

وش ویب: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مولانا کے ساتھ اتفاق رائے…

ڈیرہ اسماعیل خان؛ دریائے سندھ میں 3 افراد ڈوب گئے

وش ویب: ڈیرہ اسماعیل خان کے شہر رمک کے قریب دریائے سندھ میں 3 افراد…

Translate »