//

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی گئی ہے۔

پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 07 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 3 روپے 40 پیسے سستا ہوگیا ہے۔

پیٹرول کی نئی قیمت 247 روپے 3 پیسے فی لیٹر ، ڈیزل کی نئی قیمت 246 روپے 29 پیسےہوگئی ہے۔

لائٹ ڈیزل ایک روپے 3 پیسے فی لیٹر سستا کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 140روپے 90 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

اس کے علاوہ مٹی کا تیل بھی 3 روپے 57 پیسے فی لیٹر سستا ہو گیا ہے جس کے بعد مٹی کے تیل کی نئی قیمت 154 روپے 90 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا۔

واضح رہے کہ یکم جون سے یکم اکتوبر 2024 تک پیٹرول کی قیمت میں 21 روپے 23 پیسے فی لیٹرکمی ہوئی ہے۔

اس کے علاوہ یکم جون سے یکم اکتوبر2024 تک ڈیزل 18 روپے 67 پیسے فی لیٹر سستا ہوا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا آئینی ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا، بلاول

وش ویب: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی…

یحیی سنوار اسرائیلی فوج سے جھڑپ کے دوران ٹینک گولہ باری میں شہید ہوئے

وش ویب: حماس کے سربراہ یحییٰ السنور کے بارے میں یہ بات سامنے آئی ہے…

مولانا کے ساتھ اتفاق رائے نہ ہوا تو بھی نمبرز پورے ہیں، خواجہ آصف

وش ویب: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مولانا کے ساتھ اتفاق رائے…

ڈیرہ اسماعیل خان؛ دریائے سندھ میں 3 افراد ڈوب گئے

وش ویب: ڈیرہ اسماعیل خان کے شہر رمک کے قریب دریائے سندھ میں 3 افراد…

Translate »