//

سندھ ہائیکورٹ کی لاپتہ شہریوں کی بازیابی کیلئے کوششیں جاری رکھنے کی ہدایت

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ شہریوں کی بازیابی کے لیے کوششیں جاری رکھنے کی ہدایت کر دی۔

سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی، عدالت میں سرکاری وکیل نے کہا کہ سکھر سے لاپتہ علی حسن کی گمشدگی کے کیس میں جے آئی ٹی کے اجلاس ہو چکے ہیں۔درخواست گزار نے کہا کہ کچھ معلومات عدالت سے شیئر کرنا چاہتے ہیں، وہ معلومات پبلک نہیں کرنا چاہتے۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ جو بتانا چاہتے ہیں وہ تفتیشی افسر کو بتائیں، تفتیشی افسر سماعت کے بعد درخواست گزار سے ملیں اور ان کی بات سنیں۔سندھ ہائی کورٹ میں دوران سماعت سرکاری وکیل نے کہا کہ سچل سے لاپتہ شہری ممتاز حسین کو سی ٹی ڈی سرگودھا نے گرفتار کیا ہے۔

درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ رانی پور سے لاپتہ الطاف حسین کو پولیس نے اہلخانہ کے حوالے کیا ہے، پولیس نے 2 ماہ تک شہری کو اپنے پاس رکھا ہوا تھا۔بعدازاں شہریوں کی بازیابی پر عدالت نے درخواستیں نمٹا دیں جبکہ عدالت نے دیگر درخواستوں کی سماعت 3 ہفتوں تک ملتوی کردی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »