//

چیئرمین پی پی پی کی آغا شکیل درانی کی رہائش گاہ آمد

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کوئٹہ میں چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی اسکیم سروے 144 میں واقع پی پی پی ٹکٹ ہولڈر آغا شکیل درانی کی رہائش گاہ آمد ہوئی۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی پی پی خضدار کے رہنما آغا شکیل درانی سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی.

بلاول بھٹو زرداری کی نواب ثنااللہ زہری کی خوش دامن اور پی پی پی رہنما آغا شکیل درانی کی والدہ کے بلندی درجات کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی اور سوگوار خاندان کے لئے صبر جمیل کی بھی دعا کی۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی، اعجاز جاکھرانی، علی حسن زہری ودیگر نے بھی سوگوار خاندان سے تعزیت کی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »