//

لورالائی، مسافر بس اور پک اپ کے درمیان تصادم، 4 افراد زخمی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: لورالائی میختر کے علاقہ سہینڑ پل کے قریب کل ملتان سے کوئٹہ جانے والے ڈائیو بس اور پکپ گاڑی کے درمیان تصادم سے 4 افراد زخمی ہوگئے .

لیویز ذرائع لورالائی کے مطابق میختر کے علاقہ سہینڑ پل کے قریب ملتان سے کوئٹہ جانے والے ڈائیو بس اور پکپ گاڑی کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں پکپ گاڑی میں سوار چار افراد شدید زخمی ہوئے، جس کے بعد زخمیوں کو ریسکو 1122 سینٹر میختر میں منتقل کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »