//

شکار پور: دو پولیس مقابلوں میں 5 ڈاکو ہلاک

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: سندھ کے شہر شکارپور میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 5 ملزمان ہلاک کردیے گئے۔

پولیس کے مطابق سلطان کوٹ کے قریب مقابلےمیں 3 ڈاکو اور سول اسپتال روڈ پر ہونے والے مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے۔

پولیس کا بتانا ہے کہ ڈاکو سول اسپتال روڈ پر ڈکیتی کےبعد فرار ہورہے تھے جس دوران پولیس سے فائرنگ کےتبادلے میں مارےگئے۔

پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے ڈاکوؤں کی لاشیں سول اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »