//

وفاقی حکومت نے مزید کئی اداروں کی نجکاری کرنے کا پلان تیار کرلیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:وفاقی حکومت نے رائٹ سائزنگ اقدامات کے تحت مزید کئی اداروں کی نجکاری کرنے کا نیاپلان تیار کرلیا۔

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے وزیراعظم شہباز شریف نے مزید مختلف اداروں کی نجکاری سے متعلق پلان پرعمل درآمد کے لیے وزارت نجکاری اور وزارت صنعت و پیداوار کو ٹاسک دیا ہے۔

ذرائع کےمطابق وزارت صنعت و پیداوار کے ادارے پاکستان اسٹون ڈیولپمنٹ کمپنی اور پاکستان آٹوموبیل کارپوریشن کی نجکاری کرنےکیلئے نشاندہی کی گئی ہے۔

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ، کھادی کرافٹس ڈیولپمنٹ کمپنی، ایگروفوڈ پروسیسنگ، لیدرکرافٹس ڈیولپمنٹ کمپنی، مور افیکو انڈسٹریز، ساودرن پنجاب ایمبروائڈری انڈسٹری اور گوجرانوالہ بزنس سینٹرکی نجکاری کرنے کی تجاویز تیار کی گئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کیمیکل اینڈ انرجی سیکٹر اسکلز ڈیولپمنٹ کمپنی اور اسپن یارن ریسرچ اینڈڈیولپمنٹ کمپنی کی نجکاری کرنےکا پلان بھی بنایا گیا ہے، وفاقی حکومت کی پہلی ترجیح ان اداروں کی نجکاری ہوگی اوردوسرے آپشن کے طور پر ان اداروں کو ختم کرنا بھی پلان کا حصہ ہے۔

حکومتی ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کاحجم اور اخراجات کم کرنے کے لیے مختلف تجاویز پر عمل درآمد ہورہا ہےجس میں اداروں کو بند، اداروں کی نجکاری اور اداروں کوضم کرنے سمیت دیگر اقدامات شامل ہیں۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سربراہی میں اعلیٰ اختیاراتی رائٹ سائزنگ کمیٹی تشکیل دے رکھی ہے، وفاقی حکومت، رائٹ سائزنگ کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں مختلف فیصلے کر رہی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا آئینی ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا، بلاول

وش ویب: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی…

یحیی سنوار اسرائیلی فوج سے جھڑپ کے دوران ٹینک گولہ باری میں شہید ہوئے

وش ویب: حماس کے سربراہ یحییٰ السنور کے بارے میں یہ بات سامنے آئی ہے…

مولانا کے ساتھ اتفاق رائے نہ ہوا تو بھی نمبرز پورے ہیں، خواجہ آصف

وش ویب: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مولانا کے ساتھ اتفاق رائے…

ڈیرہ اسماعیل خان؛ دریائے سندھ میں 3 افراد ڈوب گئے

وش ویب: ڈیرہ اسماعیل خان کے شہر رمک کے قریب دریائے سندھ میں 3 افراد…

Translate »