//

سپریم کورٹ نے ججز روسٹر جاری کردیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: سپریم کورٹ نے ججز روسٹر جاری کردیا، معمول کے مقدمات کے لیے7 بینچ تشکیل دیے گئے ہیں۔

پہلا بینچ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تشکیل دیا گیا ہے، بینچ میں جسٹس نعیم اختر افغان، جسٹس شاہد بلال حسن شامل ہیں۔دوسرا بینچ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تشکیل دیا گیا ہے جس میں جسٹس عائشہ ملک، جسٹس عقیل احمد عباسی شامل ہیں۔تیسرا بینچ جسٹس منیب اختر اور جسٹس اطہر من اللّٰہ پر مشتمل ہے۔چوتھا بینچ جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تشکیل دیا گیا ہے، یہ بینچ جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس شاہد وحید پر مشتمل ہے۔پانچواں بینچ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تشکیل دیا گیا، اس میں جسٹس محمد علی مظہر، عرفان سعادت خان شامل ہیں۔

چھٹا بینچ جسٹس جمال خان مندوخیل کی سربراہی میں بنایا گیا ہے، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس ملک شہزاد احمد خان بھی اس بینچ کا حصہ ہیں۔ساتواں بینچ جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل پر مشتمل ہے۔سپریم کورٹ میں آج کے لیے 5 رکنی لارجر بینچ بھی تشکیل دیا گیا ہے، 63 اے پر نظرثانی درخواستوں کی سماعت آج ہوگی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا۔سپریم کورٹ کے تمام 19ججز اس ہفتے پرنسپل سیٹ اسلام آباد میں موجود ہوں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »