//

حکومت غیر ترقیاتی اخراجات کا بوجھ 50 فیصد کم کرے، لیاقت بلوچ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ حکومت سرکاری مفت خوری بند اور غیر ترقیاتی اخراجات کا بوجھ 50 فیصد کم کرے۔

لاہور سے جاری بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ حکومت گندم اسکینڈل کے کرداروں کو تحفظ اور زراعت کو تباہ کر رہی ہے، ملک کو ملنے والے محصولات کے برابر سرکاری ادارے کرپشن کا مال بنا لیتے ہیں۔لیاقت بلوچ نے کہا کہ حکومت ایران کے ساتھ گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل کرے کیونکہ منصوبے سے فائدہ پاکستان کا ہے۔نائب امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ پاکستان، ایران اور افغانستان سے تعلقات میں کشیدگی امریکا، بھارت اور اسرائیل کے لیے مفید ہے۔ پاکستان، ایران اور افغانستان کو متحد ہوکر خطے کو امریکی بالادستی سے آزاد کرانا ہوگا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا آئینی ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا، بلاول

وش ویب: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی…

یحیی سنوار اسرائیلی فوج سے جھڑپ کے دوران ٹینک گولہ باری میں شہید ہوئے

وش ویب: حماس کے سربراہ یحییٰ السنور کے بارے میں یہ بات سامنے آئی ہے…

مولانا کے ساتھ اتفاق رائے نہ ہوا تو بھی نمبرز پورے ہیں، خواجہ آصف

وش ویب: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مولانا کے ساتھ اتفاق رائے…

ڈیرہ اسماعیل خان؛ دریائے سندھ میں 3 افراد ڈوب گئے

وش ویب: ڈیرہ اسماعیل خان کے شہر رمک کے قریب دریائے سندھ میں 3 افراد…

Translate »