//

تربت کے علاقہ کوشقلات میں آل ڈسٹرکٹ شہید ڈاکٹر یاسین بلوچ اینڈ مرحوم واجہ ملاعزیز ناک آؤٹ یوتھ کرکٹ ٹورنامنٹ کاافتتاح کردیا گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: تربت کے علاقہ کوشقلات میں آل ڈسٹرکٹ شہید ڈاکٹر یاسین بلوچ اینڈ مرحوم واجہ ملاعزیز ناک آؤٹ یوتھ کرکٹ ٹورنامنٹ کاافتتاح نیشنل پارٹی کے قائد وسابق وزیر اعلیٰ اور ایم پی اے ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نےفیتہ کاٹ کر کیا۔

اس موقع پر ایکسیئن بی اینڈ آر روڈ تربت کیچ گل محمد بلوچ، نیشنل پارٹی کےمرکزی سیکرٹری برائے مکران ڈویژن واجہ ابولحسن بلوچ، بی ایس اوپجار کےمرکزی چیئرمین بوہیر صالح بلوچ، سابق ضلعی صدر مشکورانور بلوچ، نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر یونس جاوید تھے.

اس موقع پرڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نےکھلاڑیوں کو مخاطب کرتےہوئے کہاکہ یہ ٹورنامنٹ کیچ کی عظیم سیاسی شخصیت ڈاکٹریاسین بلوچ کے نام سے ہے جنہوں نے ہمیشہ کیچ سمیت بلوچستان کیلئے اپنی سیاسی خدمات سرانجام دیاتھا۔ لہذا یوتھ ٹیم ٹورنامنٹ کو کامیاب بنانے کیلئےاپنی جدوجہد کریں تاکہ علاقے میں ایک بہترین ماحول کاقیام عمل لایاجاسکے۔ جبکہ ٹورنامنٹ کاپہلا میچ کیچ ٹریول یوتھ آبسر اینڈشہید وارث یوتھ آبسر کے مابین کھیلاگیاپہلے کھیلتے ہوئے کیچ ٹریول یوتھ آبسر نے 253 کا رن کاٹارگٹ دیا،شہیدوارث یوتھ آبسرنےٹارگٹ کامقابلہ کرتےہوئے 138 رن بنایااس طرح پہلا میچ کیچ ٹریول یوتھ آبسرنے115 سےجیت لیااور شہیدوارث یوتھ آبسر کوشکست دےدی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا آئینی ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا، بلاول

وش ویب: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی…

یحیی سنوار اسرائیلی فوج سے جھڑپ کے دوران ٹینک گولہ باری میں شہید ہوئے

وش ویب: حماس کے سربراہ یحییٰ السنور کے بارے میں یہ بات سامنے آئی ہے…

مولانا کے ساتھ اتفاق رائے نہ ہوا تو بھی نمبرز پورے ہیں، خواجہ آصف

وش ویب: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مولانا کے ساتھ اتفاق رائے…

ڈیرہ اسماعیل خان؛ دریائے سندھ میں 3 افراد ڈوب گئے

وش ویب: ڈیرہ اسماعیل خان کے شہر رمک کے قریب دریائے سندھ میں 3 افراد…

Translate »