//

کراچی: ٹریفک پولیس سے جھگڑنے والا اے ایس آئی معطل

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کراچی کے علاقے کلفٹن میں تین تلوار چورنگی پر پیش آئے واقعے پر پولیس حکام کی جانب سے ایکشن لے لیا گیا۔

جمعرات کو تین تلوار پر ضلعی پولیس افسر کے بیٹے کا ٹریفک پولیس افسران نے چالان کیا تھا جس پر پولیس افسر نے ٹریفک پولیس اہلکار سے جھگڑا کیا تھا۔

بعد ازاں ’جیو نیوز‘ نے جھگڑے کی ویڈیو نشر کی تو اعلیٰ حکام نے پولیس افسر کو معطل کر دیا۔

’جیو نیوز‘ کی خبر پر ایس ایس پی انویسٹی گیشن ساؤتھ کراچی عبدالرحیم شیرازی نے ایکشن لیتے ہوئے بوٹ بیسن تھانے میں انویسٹی گیشن میں تعینات اے ایس آئی گلزار کو معطل کر دیا۔

ایس ایس پی انویسٹی گیشن ساؤتھ کے مطابق ضلعی پولیس افسر کے بیٹے کی گاڑی کو ٹریفک پولیس نے فینسی نمبر پلیٹ اور کالے شیشے پر روکا تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ گاڑی کا چالان کرنے پر پولیس افسر اے ایس آئی گلزار موقع پر پہنچ گیا تھا، ویڈیو میں بھی دیکھا گیا تھا کہ ضلعی پولیس کے اے ایس آئی نے ٹریفک اے ایس آئی سے چالان کرنے پر بدتمیزی کی تھی۔

واضح رہے کہ یہ واقعہ جمعرات کی دوپہر فریئر تھانے کی حدود تین تلوار چورنگی پر پیش آیا تھا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »