//

نئے قرضے پر آئی ایم ایف کی شرائط اور تجاویز سامنے آگئیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

بہتری کے باوجود پاکستانی معیشت کو کئی چیلنجز درپیش ہیں،آئی ایم ایف

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالر کی منظوری کے بعد قرض پروگرام پر آئی ایم یاف کی شرائط اور تجاویز سامنے آگئی ہیں۔آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کے بعد ڈپٹی ایم ڈی اور قائم مقام صدر کنجی اوکامیرا نے کہا کہ حالیہ معاشی بہتری کے باوجود پاکستانی معیشت کو کئی اہم چیلنجز درپیش ہیں۔

ڈپٹی ایم ڈی آئی ایم ایف کے مطابق محصولات میں اضافے کیلئے ٹیکس کے دائرے کو بڑھانا ہوگا، صنعتکاروں، ڈیویلپرز اور بڑے زمینداروں سے ٹیکس وصولی کرنی ہوگی، ذراعت سمیت کم ٹیکس دینے والے شعبوں پر منصفانہ بوجھ ڈالنا ضروری ہوگا۔

خصوصی شعبوں کے نظام کا خاتمہ اور دیگر شعبوں کو بھی نیٹ میں لانے کی ضرورت ہے، غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ جاری رہنا چاہیے، آئی ایم ایف نے گورننس میں بہتری اور اینٹی کرپشن اداروں کو مضبوط کرنے پر بھی زور دیا ہے۔ توانائی شعبے میں بھی اصلاحات جاری رکھنا ہوگی۔ آئی ایم ایف کے مطابق پائیدار معاشی ترقی کیلئے مسلسل کوششوں اور اصلاحات کی ضرورت ہے، مالیاتی استحکام کیلئے محصولات میں اضافے اور محتاط اخراجات پر زور دیا گیا ہے، اس سے انسانی سرمایہ، بنیادی ڈھانچے، اور سماجی اخراجات کیلئے وسائل پیدا ہونگے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »