//

مجھے یزیدکیساتھ لا کر کھڑا کردیا ،بلوچستان میں بسوں سے اتار کر خون بہا نے پر اتنا واویلا نہیں ہو اجتنااسلام آباد میں پانی بہانے پر ہوا ،انوار الحق کاکڑ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

سابق نگران وزیر اعظم سینیٹر انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ماہرنگ بلوچ صرف دہشتگردوں کے لیے آواز اٹھاتی ہے بلوچستان میں دہشتگرد ایک ہاری ہوئی جنگ لڑ رہے ہیں ریاست کو عام بلوچوں کی زندگی بہتر کرنی ہوگی بھارتی وزیر اعظم نے مانا کہ وہ بلوچستان میں خرابی پیدا کررہا ہے ہندوستان بلوچستان میں قتل و غارت کروارہا ہے انڈیا کے خلاف ٹھوس ثبوت موجود ہے بی ایل اے ای آر ایف اور بی آراے بلوچستان میں دہشگردی کررہی ہے بلوچستان میں ہتھیار اٹھانے والے ناراض نہیں باغی ہے

انوار الحق کاکڑ کا مزید کہنا تھا بلوچستان سے کلبوشن یادیو کو ہماری ایجنسیز نے پکڑ لیا ہے افغانستان سے انڈین را ایجنسی بلوچستان میں فنڈنگ کررہی ہے انہوں نے کہا کہ مین سٹریم میڈیا میں ایسے لوگوں کو بھلایا جاتا ہے ان کو بلوچستان کی تاریخ سے بے خبر ہیں پاکستان کو دوقسم کی چیلنجز کا سامانہ ہے جن کو تشدد کے ٹھول سے حاصل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ایک وہ چاہتا ہے کہ آپ کا نظام بد ل دے وہ تقفری ٹی ٹی پی کہتے ہیں طرز زندگی بدلنا ہے دوسرا جغرافیا بدلنا چاہتا ہے اس کا نام گریٹر بلوچستان ریاست کا نام رکھنا ہے اب ان دونوں اپنے ہدف کو حاصل کرنے کے لیے دہشتگردی کررہی ہے بیرون ملک بیٹھے لوگ یہاں کے عام بلوچستان کو اکسا رہے ہیں اور بینفشریز بنے ہوئے ہیں جو اصل فریق ہے وہ پہاڑوں پر ہے وہ کہتے ہیں ہم آزاد بلوچستان پر یقین رکھتے ہیں ریاست سے لڑائی میں ہارے ہوئے لوگ اور معافی مانگنے والے لوگوں کے ساتھ ریاست مذاکرات کرسکتے ہیں

انہوں نے کہا کہ مجھ پر الزام لگایا گیا ہے کہ آپ نے اسلام آباد میں بلوچ مظاہرین پر واٹر ٹینک اور لاٹھی چار ج کیا انہوں نے مجھے یزید ابن معاویہ کے ساتھ لا کر کھڑا کردیا دوسری طرف خون بہا یا جارہا ہے اور اس خون بہانے اور پانی کو اکھٹا کرکے نہیں دیکھا جارہا ہے یہ جو بلوچستان میں بسوں سے اتار کر خون بہا یا گیا اتنا واویلا ان پر نہیں ہو اجتنا پانی بہانے پر ہوا ہے ماہرنگ بلوچ صرف دہشتگردوں کے لیے آواز اٹھاتی ہے انہوں نے کبھی پانی سکول صحت کے لیے کوئی آواز نہیں اٹھائی ہے بلوچستان میں 20سال سے دہشتگردی چل رہی ہے کیا ملک ٹوٹا بلوچستان بنگلہ دیش سے مختلف ہے بلوچستان میں عام بلوچ دہشتگردوں کے شکار ہورہے ہیں انہوں نے کہا کہ افغانستان میں ڈیڑھ لاکھ امریکی اور نیٹو افواج زمین کا کنٹرول 20سال میں حاصل نہ کرسکی تو کیا بلوچستان میں 8سو افراد بلوچستان کو حاصل کرسکتے ہیں یا خود کو دھوکہ دے رہے ہیں

Share this:

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا آئینی ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا، بلاول

وش ویب: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی…

یحیی سنوار اسرائیلی فوج سے جھڑپ کے دوران ٹینک گولہ باری میں شہید ہوئے

وش ویب: حماس کے سربراہ یحییٰ السنور کے بارے میں یہ بات سامنے آئی ہے…

مولانا کے ساتھ اتفاق رائے نہ ہوا تو بھی نمبرز پورے ہیں، خواجہ آصف

وش ویب: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مولانا کے ساتھ اتفاق رائے…

ڈیرہ اسماعیل خان؛ دریائے سندھ میں 3 افراد ڈوب گئے

وش ویب: ڈیرہ اسماعیل خان کے شہر رمک کے قریب دریائے سندھ میں 3 افراد…

Translate »