//

سہیل بازئی کی مبینہ اغوا کیخلاف احتجاج، مذاکرات کامیاب ہونے پر شاہراہ بحال

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش‌ویب‌:‌مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد سہیل بازئی کی مبینہ اغوا کیخلاف احتجاج موخر کر دیا گیا ، تفصیلات کے مطابق انتظامیہ ، قبائلی عمائدین کے ساتھ مزاکرات کامیاب ہونے پر پہہ جام ہڑتال ختم، بلیلی کسٹم ہر قسم ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔
اسپیشل سیکٹری ہوم ناصر دوتانی کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات ڈی آئی جی کوئٹہ قمر زمان ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ(ر) سعد بن اسد اور ایس ایس پی اپریشن محمد بلوچ نے بازئی قبائلی عمائدین کے ساتھ کامیاب مذاکرات کرلیے۔

قبائلی عمائدین نے اپنے مطالبات پیش کیے جن پر تفصیلی بات چیت ہوئی اور حکومت کے جانب سے تمام جائز مطالبات ماننے کی یقین دہانی کرائی۔یاد رہے کہ گزشتہ رات چشمہ اچوزئی سے سہیل نامی شخص اغوا ہوے تھے جن کے بنا پر لواحقین نے بلیلی کسٹم روڈ پر دھرنا دیکر بلاک کیا تھا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا آئینی ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا، بلاول

وش ویب: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی…

یحیی سنوار اسرائیلی فوج سے جھڑپ کے دوران ٹینک گولہ باری میں شہید ہوئے

وش ویب: حماس کے سربراہ یحییٰ السنور کے بارے میں یہ بات سامنے آئی ہے…

مولانا کے ساتھ اتفاق رائے نہ ہوا تو بھی نمبرز پورے ہیں، خواجہ آصف

وش ویب: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مولانا کے ساتھ اتفاق رائے…

ڈیرہ اسماعیل خان؛ دریائے سندھ میں 3 افراد ڈوب گئے

وش ویب: ڈیرہ اسماعیل خان کے شہر رمک کے قریب دریائے سندھ میں 3 افراد…

Translate »