//

برطانیہ کے مختلف ریلوے اسٹیشنوں پر سائبر حملے دیکھنے میں آئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے مختلف ریلوے اسٹیشنوں پر سائبر حملے کیے گئے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سائبر حملوں میں ریلوے اسٹیشنوں کے وائی فائی ہیک کرکے یورپ پر دہشتگرد حملے کا پیغام چلایا گیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق متاثرہ اسٹیشنوں میں لندن ہیوسٹن، مانچسٹر، پکاڈلی اور برمنگھم نیو اسٹریٹ اور گلاسگو سینٹرل بھی شامل ہیں۔ اسٹیشنوں پر وائی فائی سے مسافر لاگ ان ہوئے تو اسکرین پر یورپ میں دہشتگرد حملے کی اطلاع ملی جس کے بعد متاثرہ اسٹیشنوں پر وائی فائی بند کردیا گیا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل لندن میں نیشنل ہیلتھ سروس پر بھی سائبر حملے کیے جاچکے ہیں جس کے بعد اسپتالوں میں آپریشن، خون
کے نمونوں کے ٹیسٹوں سمیت مختلف پروسیجرز ملتوی کردیے گئے تھے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

سانحہ کارساز کو 17 برس بیت گئے

وش ویب: محترمہ بے نظیر بھٹو کی وطن واپسی پر کراچی میں ہونے والے کارساز…

Translate »