//

کوئٹہ میں صفائی کی صورتِ حال انتہائی ابتر ہے، شہر میں جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر لگ گئے شہریوں کو کافی مشکلات کا سامنہ مختلف بیماریاں جنم لینے لگی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ (ماجد رند): کوئٹہ شہر میں شہر میں صفائی کی صورتِ حال میں کوئی بہتری نہیں آ سکی سبزل روڈ، سپنی روڈ، سیٹلائٹ ٹاؤن اور میکانگی روڈ سمیت دیگر علاقوں میں صفائی کی صورتِ حال انتہائی خراب ہے شہریوں کا کہنا تھا جب سے منسپل کارپوریشن نے صفائی کا ٹھیکا نجی کمپنی کو دیا ہے بلکل بھی صفائ نہیں ہورہی کچرہ پھلنے کی وجہ سے مختلف بیماریاں جنم لے رہی ہیں

انکا کہنا تھا کچرے کے کوڑے دان بھر جانے کی وجہ سے شہریوں کو آمد و رفت میں مشکلات کا سامنا ہےپہلے تھوڑی بہت صفائی ہو جاتی تھی تاہم اب پرائیوٹ کمپنی کے حوالے کرنے کے بعد صفائی کا نظام پہلے سے زیادہ متاثر ہے شہریوں نے انتظامیہ سمیت حکام بالا سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئٹہ شہر کو صاف رکھنے کے لیے اقدامات کریں

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »