//

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء سید خالد شاہ قتل

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ سریاب روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ٹ بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء سید خالد شاہ قتل

کوئٹہ: سریاب روڈ کلی جیو کے قریب نامعلوم مسلح نقب پوش افراد کی فائرنگ سے بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے مرکزی رہنما و مرکزی ایگزیکٹیو کمیٹی کے رکن سید خالد شاہ زخمی ہوگئے تھےجنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں دوران علاج وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔

سیکورٹی فورسز موقع پر پہنچ گئی جائے وقوعہ کا معائنہ کر رہی ہے ۔
دوسری جانب ہسپتال میں بی,این,پی مینگل کی قیادت اور کارکنان پہنچنا شروع۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »