//

سربراہ حسن نصر اللہ شہید ہوگئے، حزب اللہ کی تصدیق

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق ہوگئی۔

گزشتہ روز اسرائیل نے بیروت میں حزب اللہ کے ہیڈکوارٹر پر حملہ کیا تھا جس میں لبنان کی مزاحمتی تنظیم کے سربراہ حسن نصر اللہ سمیت میزائل یونٹ کے سربراہ اور ان کے نائب کی ہلاکت کا دعویٰ کیا تھا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »