//

بلوچستان کے مسائل و مشکلات کے دیرپا حل اور موجودہ چیلنجز پر قابو پانے کیلئے وفاقی حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی،وفاقی وزیر سیفران و امور کشمیر انجنئیر

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : گورنر بلوچستان سے وفاقی وزیر سیفران و امور کشمیر انجنئیر امیر مقام کی ملاقات.

تفصیلات کے مطابق ملاقات کے دوران علاقائی پیش رفت، تنازعہ کشمیر اور پاکستان کے سیاسی منظر نامے سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔

اس موقع پر گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ صوبے میں بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانے اور موجودہ چیلنجز سے نمٹنے کیلئے وفاقی حکومت کی مدد و رہنمائی کی اشد ضرورت ہے.

انہوں نے اجتماعی احساس اجاگر کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ تمام جماعتوں کو ذاتی مفادات سے بالاتر ہوکر ملکی اور قومی مفادات کو ترجیح دینی ہوگی. صوبے صدر پاکستان، وزیر اعظم پاکستان اور وفاقی وزراء کے وقتا و فوقتاً دوروں سے وفاق اور صوبائی کے درمیان تعلقات کو خوشگوار بنانے، باہمی افہام و تفہیم کو فروغ دینے اور تعمیر و ترقی کے حوالے سے ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کرنے میں مدد ملے گی.

وفاقی وزیر سیفران و امور کشمیر انجنئیر امیر مقام نے گورنر بلوچستان کو بلوچستان کے مسائل و مشکلات کے دیرپا حل اور موجودہ چیلنجز پر قابو پانے کیلئے وفاقی حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا آئینی ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا، بلاول

وش ویب: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی…

یحیی سنوار اسرائیلی فوج سے جھڑپ کے دوران ٹینک گولہ باری میں شہید ہوئے

وش ویب: حماس کے سربراہ یحییٰ السنور کے بارے میں یہ بات سامنے آئی ہے…

مولانا کے ساتھ اتفاق رائے نہ ہوا تو بھی نمبرز پورے ہیں، خواجہ آصف

وش ویب: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مولانا کے ساتھ اتفاق رائے…

ڈیرہ اسماعیل خان؛ دریائے سندھ میں 3 افراد ڈوب گئے

وش ویب: ڈیرہ اسماعیل خان کے شہر رمک کے قریب دریائے سندھ میں 3 افراد…

Translate »