//

خضدار، بارکھان اورگردونواح میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: محکمہ موسمیات نے آج جمعرات کو خضدار، بارکھان اور گردونواح میں بارش کی پیشگوئی کی ہے.

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں بدھ کو موسم خشک رہا جبکہ خضدار ، بارکھان اورگردونواح میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش ہو ئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26، قلات میں 24، تربت میں 39 ،سبی میں 36، نوکنڈی میں 35 اور گوادر میں بھی 35 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا.

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج جمعرات کو خضدار ، بارکھان اورگردونواح میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

حکومت پاکستان کا سردیوں کی آمد پر غزہ کیلئے امداد بھجوانے کا فیصلہ

وش ویب: حکومت نے سردیوں کی آمد پر غزہ کے لیے امداد بھجوانے کا فیصلہ…

حکومت پاکستان کا ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی سزا معافی کیلیے امریکی صدر کو خط

وش ویب: ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کے کیس…

کروڑوں پاکستانیوں کے موبائل ڈیٹا کی نگرانی ہورہی ہے، اسرائیلی مصنف

وش ویب: اسرائیلی مصنف نے دعویٰ کیا ہے کہ 5.5 کروڑ پاکستانیوں کا موبائل ڈیٹا…

کراچی کا موسم بدستور گرم، ہفتے کو پارہ 40ڈگری تک جانیکا امکان

وش ویب: کراچی: شہر قائد میں موسم بدستور گرم ہے جس کے سبب ہفتے کو…

Translate »