//

ون ڈے رینکنگ میں بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ اور ون ڈے رینکنگ جاری کر دی ہے۔

آئی سی سی نے بدھ کو ٹیسٹ اور ون ڈے فارمیٹ کی تازہ رینکنگ جاری کی، ون ڈے رینکنگ میں بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ ٹیسٹ بلے بازوں میں انگلینڈ کے جوروٹ کا پہلا نمبر ہے۔

ٹسیٹ رینکنگ میں محمد رضوان آٹھویں جبکہ بابراعظم گیارہویں پوزیشن پر ہیں، ٹی ٹوینٹی میں بابراعظم کی پانچویں اور محمد رضوان کی چھٹی پوزیشن ہیں۔ ون ڈے میں شاہین آفریدی ایک درجہ بہتری کے بعد چھٹے نمبر پر آگئے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »