//

بلوچستان میں گیس کے اضافی بل بھیجنے کا معاملہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : بلوچستان میں گیس کے اضافی بل بھیجنے کا معاملہ

تفصیلات کے مطابق بلوچستان ہائی کورٹ نے وزیراعظم پاکستان کے پرسنل سیکرٹری، چیف سیکرٹری بلوچستان، اور وزیراعلی بلوچستان کے پرسنل سیکرٹری کو کل طلب کرلیا ،

بلو چستان ہا ئی کورٹ کے جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس شوکت علی رخشانی پر مشتمل بنچ کی جانب سے گیس بلوں سے متعلق عدالتی احکامات پر عمل در آمد نہ ہو نے پر برہمی کا اظہار کیا ہائی کورٹ کے ڈویژن نے وزیر اعظم پا کستان کے پرنسپل سیکرٹری ، چیف سیکرٹری بلو چستان اور وزیر اعلی بلو چستان کے پرنسپل سیکرٹری کو وضاحت کیلئے آج طلب کرلیا.

گزشتہ روز سنیئر قانون دان سید نذیرآغا ایڈووکیٹ کی جا نب سے بلوچستان ہائی کورٹ میں دائر گیس بلوں میں نت نئے چا رجز شامل کر نے ، لوڈشیڈنگ اورگیس پریشر میں کمی کے خلا ف دائر آ ئینی درخواست کی سما عت ہوئی سماعت کے دوران درخواست گزار سید نذیر آغا ایڈووکیٹ ،نصیب اللہ اچکزئی ایڈووکیٹ ،برہا ن الدین ایڈووکیٹ ،اظہر الدین پیش ہوئے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا آئینی ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا، بلاول

وش ویب: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی…

یحیی سنوار اسرائیلی فوج سے جھڑپ کے دوران ٹینک گولہ باری میں شہید ہوئے

وش ویب: حماس کے سربراہ یحییٰ السنور کے بارے میں یہ بات سامنے آئی ہے…

مولانا کے ساتھ اتفاق رائے نہ ہوا تو بھی نمبرز پورے ہیں، خواجہ آصف

وش ویب: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مولانا کے ساتھ اتفاق رائے…

ڈیرہ اسماعیل خان؛ دریائے سندھ میں 3 افراد ڈوب گئے

وش ویب: ڈیرہ اسماعیل خان کے شہر رمک کے قریب دریائے سندھ میں 3 افراد…

Translate »