وش ویب: کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹاون میں پارک کے قریب خالی پلاٹ سے بچے کی تشدد ذدہ لاش برآمد ہوئی ہے.
پولیس کے مطابق بچے کو زبح کرنے کے بعد جلایا گیا ہےبچے کی لاش ہسپتال منتقل کردی گئی ہے جہاں پر بچے کی شناخت ارمان علی ولد محمد نعیم ہزارہ کے نام سے ہوئی ہے ڈاکڑز کے مطابق بچے کی عمر 7 سے 8 سال کے درمیان ہے بچے کے گھر والوں کا کہنا ہے کہ ارمان علی دوپہر 1 بجے سے لاپتہ تھا،، پولیس واقعے کی تحقیقات کا آغاز مختلف پہلوؤں سے کردیا ہے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔