//

پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔لاہور یائیکورٹ میں درخواست اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی ہے، جس میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ صدارتی آرڈیننس بدنیتی پر مبنی ہے ، پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ موجود ہے، صدارتی آرڈیننس کے ذریعے سپریم کورٹ کے اختیارات کو کم یا زیادہ نہیں کیا جاسکتا ۔درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی کہ عدالت صدارتی آرڈیننس کو کالعدم قرار دے اور پٹیشن کے حتمی فیصلہ تک صدارتی آرڈیننس پر عمل درآمد روکنے کا حکم جاری کرے ۔واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں مقدمات کو سماعت کے لیے مقرر کرنے اور بینچز کی تشکیل کے پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون میں آرڈیننس کے ذریعے ترمیم کر دی ہے۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر دستخط کر دیے جس کے بعد یکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس جاری کر دیا گیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

رفح: اسرائیلی حملوں میں 3 بچوں سمیت 13 فلسطینی شہید

وش ویب: غزہ کے علاقے رفح میں دو گھروں پر اسرائیلی حملوں میں 3 بچوں…

اسرائیل کو حزب اللّٰہ کمانڈر ابراہیم عقیل کے قتل کی قیمت چکانا پڑے گی: حماس

وش ویب: فلسطینی مزاحمتی تحریکِ حماس نے کہا ہے کہ اسرائیل کو حزب اللّٰہ کمانڈر…

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی مودی حکومت پر کڑی تنقید

وش ویب: انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے نریندر مودی کی حکومت پر…

جانی ڈیپ کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازے جانے کا فیصلہ

وش ویب: روم فلم فیسٹیول 2024 کے دوران معروف ہالی ووڈ اداکار جانی ڈیپ کو…

استاد نصرت فتح علی خان کی گمشدہ البم ریلیز ہو گئی

وش ویب: دنیائے موسیقی کے بے تاج بادشاہ استاد نصرت فتح علی خان کے انتقال…

Translate »