//

جانی ڈیپ کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازے جانے کا فیصلہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: روم فلم فیسٹیول 2024 کے دوران معروف ہالی ووڈ اداکار جانی ڈیپ کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دیا جائے گا۔ اس کے ساتھ ہی ان کی ہدایتکاری میں بننے والی نئی فلم کو بھی فیسٹیول میں دکھایا جائے گا۔

جانی ڈیپ کی فلم موڈی مشہور بوہیمین آرٹسٹ آمیڈیو موڈیلیانی کی زندگی کے 72 گھنٹوں کی ہنگامہ خیز کہانی بیان کرتی ہے جس میں 1916 کے جنگ زدہ پیرس کا پس منظر دکھایا گیا ہے۔فلم میں فرانسیسی اداکار انٹونیا ڈسپلاٹ اور رکارڈو اسکامارسیو بھی شامل ہیں۔جانی ڈیپ اور ایمبر ہرڈ کے بعد ایک اور امریکی اداکارہ کا مقدمہ میڈیا کی توجہ کا مرکزفلم کی کہانی کے مطابق موڈیلیانی کو پولیس سے بچنے کے لیے بھاگنا پڑتا ہے۔ وہ اپنے کیریئر کو چھوڑنے اور شہر سے فرار ہونے کا سوچتے ہیں لیکن ساتھی آرٹسٹ کے باعث انہیں اس فیصلے میں رکاوٹ کا سامنا ہوتا ہے۔

واضح رہے کہ فلم موڈی کا پریمیئر سان سیباستین فلم فیسٹیول میں ہو چکا ہے اور اب اس کا اگلا شو روم میں ہوگا۔اسی فیسٹیول میں ویگو مورٹینسن کو بھی لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دیا جائے گا۔ روم فلم فیسٹیول 2024 کا انعقاد 16 اکتوبر سے 27 اکتوبر تک ہوگا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

نان فائلرز اور ٹیکس چوروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ، ایف بی آر نے ڈیٹا حاصل کرلیا

وش ویب: بڑے نان فائلرز اور ٹیکس چوروں کیخلاف ایف بی آر نے کارروائی کا…

بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے فی یونٹ کمی کی تجویز مسترد

وش ویب: حکومت نے 1.8 ہزار ارب روپے کا گردشی قرضہ کم کرنے کیلیے بجلی…

دفاعی نمائش: پاکستان اور چین میں دفاعی ساز و سامان کے معاہدے

وش ویب: دفاعی نمائش کے دوران پاکستان اور چین کے مابین دفاعی ساز و سامان…

امریکا میں ’بم طوفان‘ ، لاکھوں افراد بجلی سے محروم، دو افراد ہلاک

وش ویب: امریکہ کے شمال مغربی علاقے میں آنے والے شدید طوفان ’بم‘ سے پانچ…

تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ، اسرائیل کو اسلحہ کی فروخت روکنے کا مطالبہ

وش ویب: تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر یہودیوں کی بڑی تعداد نے مظاہرہ…

Translate »